زنان منتری

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ مرد جو عورتوں کی سی باتیں کرے اور ویسی ادائیں دکھائے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ مرد جو عورتوں کی سی باتیں کرے اور ویسی ادائیں دکھائے۔